fitpOsitive
Frequent Poster
- May 27, 2015
- 13,835
- 15,770
- Country of Origin
- Country of Residence
اگر تم جج ہو اور تمہیں پتا چلے کہ تمہارا بھائی کرپشن یا فساد میں ملوث ہے تو کیا تم اسکو سزا دوگے؟
یا کیا تم لوگ قانون پڑہ کر اسے تبدیل کرنے کی مہم چلانا چاہوگے؟
یا اگر کسی بلوچ کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہو تو کیا تم اپنے صوبے کو غلط کہوگے؟
اگر تم لوگ ان چیزوں کے لئے تیار ہو تو یقین جانو، انقلاب آنے نہیں والا، آچکا ہے۔