Army Chief tenure to reset with CDF appointment

1787250552326.png

وفاقی کابینہ نے آج ایک لفافے میں بند قانون جو نا تو وزرات قانون نا داخلہ اور نا ہی وزیر دفاع کی نظروں سے گزرا، اور بند لفافے میں ہی پاس کروا کے آدھ گھنٹے میں اسمبلی سے پاس کروا کر قانون بنوا دیا
اس قانون کے بعد اب فوج میں باقاعدہ طور پہ مارشل لا کا قیام ہو چکا، تینوں افواج کی ہر چیز اب فیلڈ مارشل کے قلم سے ہوگی نا ہی کوئی institutional independence اور نا ہی کوئی میرٹ، بس بڑے صاحب کو خوشنودی اور منشا
جا سول ادارے اندرونی طور پہلے ایسے ہی تباہ ہوے اب دفاعی افواج میں شاید یہی ہونے رہا ہے
حیرت اس بات کی ہے کہ پورے ملک میں اختیارات کی نچلے سبب پہ لانے اور صوبے بنوانے کی بحث کروا رہے ہیں اور خود افواج میں مکمل اختیار ایک دفتر بلکہ ایک شخص کو دے دیا ہے
واہ سبحان اللہ ۔۔۔
ویسے تمام چینلز پہ اس قانون کو ڈسکس کرنے پہ پابندی ہے اس لیے ضروری ہے کہ اس پر بات کی جاے​
 
Last edited:

@Blain2 @Irfan Baloch
I hope you have seen this development. What is your take?
 
More power ...taken away from President and PM power given by the constitution of Pakistan. The Royal His Highness Retrd Gen Munir.

To view this content we will need your consent to set third party cookies.
For more detailed information, see our cookies page.
 
Users who are viewing this thread

Latest Posts

Back
Top