Crime Control Department (CCD) killings

Goenitz

Elite Member
Joined
Apr 28, 2014
Messages
13,829
Reaction score
16,831
Reputation
4,243.0
Country of Origin
Country of Residence


Syed Rasool was allegedly killed in a CCD encounter on allegations of raping his own 16 yo daughter. The medical report later revealed that it was negative. The allegations were made by his brothers-in-law because he divorced his wife.
 
Source:
NA

شاہ زیب قتل کیس : شاہ زیب عرف زیبی بٹ پولیس کی حراست میں اپنی جان کو خطرہ ہونے کے خدشات کا عدالت کے اندر چیخ چیخ کر اظہار کرتا رہا اس ویڈیو میں بتا رہا ہے کہ میں ن لیگ کا مخالف ہوں جس وجہ سے مجھے مارنے کی پلاننگ ہوچکی ہے یہ مجھے ماردیں گے اور پھر وہی ہوا ۔
۔ اگر کوئی مجرم ہے اور وہ گرفتار ہوچکا ہے عدالت میں کیس چل رہا ہے تو عدالت کو فیصلے کرنے دیں سی سی ڈی کو ماورائے عدالت قتل کے اختیارات دینے والی پنجاب حکومت سے کون سوال پوچھے گا؟
سی سی ڈی کا قتل، ہاف فرائی، فل فرائی یہ فارمولہ عام غریب گھر سے تعلق رکھنے والے مجرموں پر استعمال ہوتا جہاں رضا ڈار جیسے ایلیٹ کلاس مجرم ہوں ان کے رشتے دار اسحٰق ڈار جیسے مینڈیٹ چور نکل آئیں وہاں سی سی ڈی بھی کونوں کھدروں میں جا چھپتی ہے۔​
 
پنجاب پولیس Contract Killer بن چکی ہے! اگر اس قسم کی evidence کے بعد بھی پولیس کے افسروں کو سزا نہ ہوئی تو بچا کچا ریاستی ڈھانچہ مکمل تباہ ہو جاے گا​
 
This extra judicial killing culture started by PMLN is the proof that state institutions are dead and government doesn't even care to rebuild them, instead is looking for quick short cuts that will have dangerous consequences.
 

Users who are viewing this thread

Pakistan Defence Latest

Country Watch Latest

Back
Top