KP govt backs out of counterterrorism commitments during talks: Naqvi

حکومت اور پی ٹی آئی/تحریک تحفظ آئین پاکستان مزاکرات کی ناکامی کی بنیادی وجہ حکومتی اصرار تھا کہ خیبر پختونخواہ حکومت وفاق اور اسکے اداروں کے ان تمام اقدام اور آپریشنز کی تائید کرے جو صوبے میں دہشت میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تائید مانگی گئی۔ پی ٹی آئی ٹیم کا موقف تھا کہ خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی حکومت دہشت گردی کیلئے ہر گز کوئی برداشت نہیں رکھتی: دہشت گردی کے خاتمے کیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کو خیبر پختونخواہ اسمبلی میں موجود تمام جماعتوں اور اسمبلی میں چند ماہ قبل صوبے کے معززین کے جرگے کی مشاورت اور سفارشات کی بنیاد پر ایک متفقہ لائحہ عمل طے کرنا چاہیے۔ ایسا لا ئحہ عمل ہی دہشت گردی کے خلاف کامیابی کی ضمانت ہو گا۔حکومت مشاورت اور اتفاق کا راستہ اپنانے کو تیار نہ تھی۔ پی ٹی آئی نے ہمیشہ اندھے آپریشنز کی مخالفت کی ہے جنکی وجہ سے معصوم خون بہے یا لوگوں کو بڑی تعداد میں اپنے ہی صوبے میں بے گھر ہونا پڑے۔گردی کے حوالے سے کئے جائیں گے۔ ضم اضلاع اور ان سے متصل علاقوں میں 72 گھنٹوں میں
پی ٹی آئی اور کی مزاکراتی ٹیم کا مرکزی مقصد عمران خان صاحب تک فوری رسائی، انکی شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی اور ذاتی معالج کی شمولیت کے ساتھ قائم طبی بورڈ کے ذریعے تشخیص اور علاج تھا۔ حکومتی ٹیم منگل کے دن عمران خان صاحب سے خاندان اور وکلا کی ملاقاتوں کی بحالی کے سوا کچھ اور دینے کو تیار نہ تھی۔

​
 
Shouldn't have held any talks with the army government in the first place. They have no right to be the government to begin with, neither are they interested in releasing an innocent men so then what is the point?

Just get on with the protest or whatever.
 

Users who are viewing this thread

Back
Top