National interest and trust in Election Commission of Pak

چیف الیکشن کمشنر کی اہلیہ گریڈ 22 کسٹمز کی افسر رباب سکندر کو پارکو کے بورڈ میں شامل کر لیا گیا۔ پارکو بورڈ کے ایک اجلاس میں بورڈ ممبر کو شرکت کا 3500 ڈالر معاوضہ ملتا ہے۔ انرجی ماہر کی بجائے وفاقی وزیر احد چیمہ ،چیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال،سیکریٹری خزانہ امداد بوسال بھی بورڈ کے ممبر ہیں...
یعنی اگر آپ مہینے میں صرف چار اجلاس بھی اٹینڈ کرلیں تو ماہانہ 14000 ڈالرز یعنی قریباً چالیس لاکھ ماہانہ پکے۔۔۔۔ کیا یہ سہولت کسی عام سرکاری ملازم یا عام شہری کو بھی میسر ہے؟؟ الیٹ کلچر کی بدترین مثال​
 

Users who are viewing this thread

Country Watch Latest

Latest Posts

Back
Top