Jango007
SpeedLimited
While I was banned this news came out :
www.bbc.com

’باقی رافیل طیارے کہاں اور کس کے گیراج میں پارک ہیں‘: ’فلائٹ گلوبل‘ کی رپورٹ پر انڈیا میں نئی بحث - BBC News اردو
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انڈین فضائی کے پاس اس وقت 32 فعال رافیل طیارے موجود ہیں جبکہ اس نے 114 طیاروں کا آرڈر دے رکھا ہے۔ یہ تعداد اس حوالے سے اہم ہے کہ انڈیا نے ایک معاہدے کے تحت 36 فرانسیسی ساختہ رافیل طیارے خریدے تھے اور اب فائٹ گلوبل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان میں 32 فعال ہیں۔




