Stupid & Funny from Around the World

1784883341077.png

ارمیگاڈان الملحمتہ الکبری

16h ·
اردن : دس بھائیوں کی اکلوتی لاڈلی بہن امریکی خاتون فوجی سارجنٹ اینجل رام پرساد، جو چالیس روزہ تبلیغی چلہ پر اردن تشریف لائی اور اگلے ماہ شادی تھی ۔ ظالم ایران کے بزدلانہ میزائل حملے میں بھگوان کو پیاری ہو گئی کیوٹ اینجل پری بابا کی پرنسز ۔ اینجل رام پرساد بازار سے تسبیح خرید کر واپس بیس میں تشریف لائی تھی ۔ تمام تکفیریوں کو ان کی بہن کی موت پر تعزیت پیش کرتے ہیں
 

Users who are viewing this thread

Latest Posts

Back
Top