Stupid & Funny from Around the World

چاچا جی سے پوچھا گیا
🤔

چاچا جی آپ کی عمر 80 سال ہو گئی ہے، آپ نے اِتنی حکومتیں دیکھی ہیں، آپ کے خیال میں سب سے اچھی حکومت کس نے کی؟
چاچا جی نے سگریٹ کا ایک لمبا کش لگایا اور بڑے وثوق سے بولے
😌
😌

پُتر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
* *تیری "چاچی" نے......
🤣
*
 
Not sure, he understood the assignment...

1716842833868.png
 

Users who are viewing this thread

Pakistan Defence Latest

Back
Top