Stupid & Funny from Around the World

عثمان سکول جاتے ہوئے بہت رو رہا تھا🥺
باپ: شیر کے بیٹے روتے نہیں ھے😅
عثمان: ابا جی شیر کے بیٹے سکول بھی نہیں جاتے😩


*میراثی کو بادشاہ نے دو تلواریں تحفہ میں دیں*🫣
میراثی نے ویلڈنگ کروا کے ان کا چمٹہ بنوا لیا...😂


*‏ڈاکٹر:- اب تم بالکل ٹھیک ہو چکے ہو اب مجھے خوشی میں کیا دوگے؟ 🙈🙈🙈🙈🙈*
*مریض :-جناب میں قبریں کھودتا ہوں آپ کے لئے بھی ایک قبر کھود دو گا😂😂😂😂











 
To view this content we will need your consent to set third party cookies.
For more detailed information, see our cookies page.
 

Users who are viewing this thread

Country Watch Latest

Back
Top