Goenitz
Elite Member
ہماری ملٹری اسٹبلشمنٹ کی ترجیحات چیک کریں سوشل میڈیا فائر وال لگا کر سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے لئے 40 ارب روپے خرچ کر دئیے گئے ہیں۔ اور پورے ملک کی یونیورسٹیوں کا بجٹ صرف 28 ارب تجویز کیا جا رہا ہے۔ ملٹری اسٹبلشمنٹ کو سوچنا چاہئیے۔ یہ غلط فیصلے ہیں۔






