وہ 1928 میں ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے تھے، ان کے والد پولیس میں تھے. 1941 میں جاپان نے ہانگ کانگ پر قبضہ کرلیا. 1944 میں عزیز بھٹی کو جاپانی بحریہ میں بھرتی کرلیا گیا. 1945 میں ان کا خاندان ہندوستان واپس آگیا. 1946 میں رائل انڈین ایر فورس میں شامل ہوگئے، اور 1947 میں پاکستان ایر فورس میں. 1948 میں ان کی درخواست پر انہیں بری فوج میں بھیج دیا گیا.
ہانگ کانگ کے دنوں کی تصویریں عابد علی بیگ صاحب کے شکریے کے ساتھ
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.