Cash gk
Elite Member
- Thread starter
- #166
اچھے خاصے چلتے ملک کو تباہ کر دیا
ایک طرف کسان احتجاج کر رہے ہیں ، ایک طرف کشمیری احتجاج کر رہے ہیں ، ایک طرف غزہ کے لیے احتجاج جاری ہے
ایک طرف مولانا اختجاج کر رہا ہے ، ایک طرف پی ٹی آئی اختجاج کر رہی ہے ، ایک طرف محمود اچکزئی اختجاج کر رہا ہے,ایک طرف جماعت اسلامی اختجاج کر رہی ہے
حسنین رفیق