Urdu Poetry / Jokes / Literature


😂 .‏شکر ہے ہم نے اپنی معدنیات خود ہی امریکہ کے حوالے کر دی ہیں ورنہ انہیں زرداری کو اٹھانا پڑ جاتا

😉😄 اچھا ھے عمران خان وزیر اعظم نہیں ھیں ورنہ اب آٹھالئیے جاتے ۔۔۔ *** کی مرضی سے

امریکہ نے ونیزویلا کے صدر پر مقدمہ چلانے کے لئے پاکستان سے لاہور ہائی کورٹ کے ججوں کی درخواست کی ہے۔
پاکستانی ججوں نے درخواست پر غور کرتے ہوئے مزید تفصیلات طلب کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ فیصلہ مقدمے سے پہلے چاہیے یا بعد میں۔​
 
Last edited:

Users who are viewing this thread

Back
Top