Urdu Poetry / Jokes / Literature

آپ بیوی کو بس میں بٹھا کر ہی کہہ سکتے ہیں کہ
*میری بیوی بس میں ھے*
اس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں

ایک بے بس اور ناامید شوہر کا فرمان🤣
 
مس: تم بڑے ہو کر کیا کرو گے؟
پپو: نکاح
مس: میرا مطلب ہے کیا بنو گے؟
پپو: دولہا
مس: میرا مطلب ہے تم بڑے ہو کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہو؟
پپو: دلہن😂😆😆😆😆
مس: بدتمیز میرا مطلب ہے اپنے امی ابو کیلئے کیا کرو گے؟
پپو: بہو لاؤں گا
مس بیوقوف میرا مطب ہے اپنے پاپا کو کیا دو گے؟
پپو: پوتا
مس: ابے کمینے تیری زندگی کا مقصد کیا ہے؟
پپو: شادی!😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
 
*ہاسٹل میں رہنے والے ایک دوست نے دوسرے سے پوچھا: ”کیا بات ہے، تم بہت پریشان ہو؟“*
*دوسرے نے جواب دیا:*
*”کیابتاؤں یار،میں نےگھروالوں کوخط لکھاتھاکہ ٹیبل لیمپ خریدنےکےلیے500 روپے بھیج دیں،*
*انھوں نے ٹیبل لیمپ بھیج دیا۔“🫢*​
 
لڑکی ریسٹورینٹ پہ گئ اور کہا 😆
مجھے ایک گوشت والی نمکین چاۓ لا دیں
🤣 🤣
ویٹر:- وہ سوپ ہوتا ہے وڈی آئ چاۓ دی عاشق 🤦🤦🤦


----------------------------------------------------------------------


*بیگم آئینے کے سامنے بیٹھ کر بن سنور کر شوہر سے پوچھتی ہے*

*جان میں کیسی لگ رہی ہوں*

*شوہر : کیوں آئینے پر بھروسہ نہیں ہے 😜*


 
یک طرفہ محبت ایسی ہی ہے جیسے بریانی کوئی اور کھا رہا😂

ہو پانی آپ کے منہ میں آرہا ہو😜


----------------------------------------------------------------------

مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ

تشریح شاعر اب مزید ایزی لوڈ نہیں کرا سکتا۔😂🤣


----------------------------------------------------------------------

😂😂دو دوست سفر پر جا رہے تھے
رات ہو گئی تو وہ ٹینٹ لگا کر سوگئے

آدھی رات کو ایک دوست کی آنکھ کھل گئی،
اس نے دوسرے کو جگا کر پوچھا:

آسمان کی طرف دیکھو، تمہیں کیا نظر آ رہا ہے؟


دوسرا بولا :
بہت سارے ستارے…

پہلا :
اس سے کیا پتا چلتا ہے؟

دوسرا :
آسمان کتنا خوبصورت ہے..

پہلا :
ارے پاگل!
ٹینٹ چوری ہو گیا ہے!!! 😂😂


----------------------------------------------------------------------


بابا جی فرماتے ہیں
کہ میں کچھ نہیں فرماتا
سب اپنے پاس سے چھوڑتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😢🫩🫩😂


----------------------------------------------------------------------

پہلا شخص: اگر پراٹھے اور پیزا کو پچاس ’فٹ کی بلندی سے گرایا جائے تو کونسی چیز پہلے زمین پر پہنچے گی۔
دوسرا شخص: پیزا🤣🤣🤣
پہلا شخص: وہ کیسے ؟
دوسرا شخص: چونکہ پیزا فاسٹ فوڈ ہے۔🤣🤣🤣🤣








 

Users who are viewing this thread

Latest Posts

Back
Top