Urdu Poetry / Jokes / Literature

"ڈاکٹر صاحب، آپ نے کہا تھا کہ رمضان سے پہلے اپنے جسم کو رمضان کے لیے تیار کر لیا کریں۔"

"بالکل درست، تاکہ روزے آسان ہو جائیں۔"

"تو بس ڈاکٹر صاحب، میں نے آپ کی ہدایات پر عمل شروع کر دیا ہے۔"

"ماشاءاللہ! بتائیں، کیا تبدیلیاں کی ہیں روز کے معمول میں؟

"ڈاکٹر صاحب، ہم نے ابھی سے پکوڑے، سموسے اور دہی بھلے کھانے شروع کر دیے ہیں۔" 🤣
 

Users who are viewing this thread

Pakistan Defence Latest

Country Watch Latest

Latest Posts

Back
Top