Legendary Stars of Pakistan showbiz industry

1753544585112.png


1753544607677.png


Famous actress writer of Pakistan TV. Tahira Wasti. 1944 Khushab.
Tahira Wasti was born in Khushab on 1944.
He obtained his primary education from Sargodha. After staying in Lahore for some time, he shifted to Karachi.
He got married to the famous actor of TV and English news caster Rizwan Wasti.
He officially started his acting career with Pakistan TV in 1968.
Their first drama serial was "Jeb Katra", but the drama serial "Afshan" and "Khari Chattan" took them to the heights of fame.
She was a sophisticated lady and actress with a unique style.
In Their Dramas "Shama" Kashkul "Shaheen "Afshan" Night "Janglos " Tipu Sultan " Harjai " Heart River Threshold " Mamta " Murat " Doraha " The Last Rock " Pressure " Pocket Katra " Gulf " Before Evening " Her Waris Shah " As His wife is included in the drama serial "Garnata".
One of their sons Adnan Wasti and daughter Layli Wasti are still part of the showbiz. While their brother Masood Haider Shah still practices as a lawyer in Joharabad. Tahira Wasti after suffering from heart disease and diabetes for a while. Go and meet your true creator on 11th March 2012
He was also given the Best Writer Award in 2005.
 
1753545044154.png

جدوں ہولے جے لیندا میرا ناں — ایک احساس، ایک یاد، ایک محبت

گالی دینے کا اور سننے کا جو مزہ پنجابی زبان میں آتا ہے وہ شاید ہی کسی اور زبان میں آتا ہوگا— بے ساختہ، بےباک اور بے حد جاندار۔

اسی طرح پنجابی گانوں میں ایک الگ ہی قسم کی مٹھاس ہوتی ہے، جو صرف سن کر محسوس کی جاتی ہے۔
میری زندگی کا پہلا پنجابی گانا جس نے واقعی میرے دل کے تاروں کو چھیڑا، وہ تھا ملکہ ترنم نور جہاں کا:—
"جدوں ہولے جے لیندا میرا ناں"

اس وقت تو پنجابی بالکل بھی نہیں آتی تھی، پر یہ گانا دل پر ایسے اترا جیسے اسے کسی زبان کی ضرورت ہی نہیں ہے۔
نور جہاں کا یہ گیت شاید پنجابی موسیقی کی تاریخ کا سب سے دل میں اتر جانے والا نغمہ ہے۔ میرا نہیں خیال کہ پنجابی زبان میں کوئی اور گانا اتنا مقبول، اتنا جاندار اور اتنا اثر انگیز بنا ہو۔
بخشی وزیر کی موسیقی، تنویر نقوی کی شاعری اور نور جہاں کی جادوئی آواز نے جیسے کوئی طلسم سا باندھ دیا ہو۔ اسے سنو تو دل خوش ہو جاتا ہے، وقت تھم سا جاتا ہے۔ یہ گانا کتنا ہی پرانا کیوں نہ ہو جائے، اس کی دلکشی میں آج تک کوئی کمی نہیں آئی۔

دھن، میلوڈی، آواز اور شاعری کا ایسا حسین سنگم شاید ہی کبھی کسی
پنجابی گانے میں دوبارہ سننے کو ملے۔

خاص طور پر جب نور جہاں گانے میں "ہائے ہائے" کہتی ہیں، تو وہ صرف ایک آواز نہیں ہوتی — جیسے دل نے آہ بھری ہو، جیسے آنکھوں نے خواب دیکھا ہو، جیسے کسی نے پیار سے چھیڑا ہو۔ اس لمحے میں گانا صرف سنا نہیں جاتا، محسوس کیا جاتا ہے۔

میں اب تک فیصلہ نہیں کر پایا کہ اس گانے کی شاعری زیادہ اچھی ہے یا اس کی موسیقی زیادہ اچھی ہے یا اسے گایا زیادہ اچھا گیا ہے۔اگر آپ کو پتہ ہو تو ضرور بتائیں۔

زندگی میں نہ جانے کتنے گانے سنے، اور سن کر اپنے محبوب کا تصور کیا — پر اس گانے کی یہ خاص بات ہے کہ ابھی یہ گانا شروع ہوتا ہے، اور چھم سے محبوب آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔

وقت گزر گیا، موسم بدل گئے، چہرے بھی بدل گئے… پر اس گانے کی تازگی آج بھی ویسی ہی ہے — نرگس کے پھول کی طرح، جو کبھی مرجھاتا نہیں۔

عبدالباسط خان
 
Good Old Days of PTV
News Caster Zubair uddin & Nighat Afreen - Karachi Center


1753545189793.png
 
PTV Drama

1753545283172.png
 
Nisar, Lehri and Moin Akhter.


1753545552992.png
 
1753545712955.png



یہ فاروق قیصر کی بڑی مھربانی تھی جس نے بچوں کے لیے انکل سرگم بنایا

اور یہ ٹیلیوژن پر کافی سالوں تک چلتا رہا
اس کو دیکھ دیکھ کراپنا بچپنا بھی سنھرہ اور خوبصورت گذر گیا

پاک پروردگار فاروق قیصر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے .. آمین
 
1753912104451.png


Savan, Mhzar Shah, Akmal, Alaho Deen, Nagma
 

Users who are viewing this thread

Pakistan Defence Latest

Country Watch Latest

Latest Posts

Back
Top