چائے دیتے ہوئے اس نے مسکرا کر پوچھا کہ چائے کے ساتھ کیا لیں گے؟۔
میں نے جواب دیا، اپنے گھر میں تو چائے کے ساتھ کچھ نہیں لیتا، لیکن کہیں جائوں تو پیسٹری، کیک، بسکٹ، نمک پارے، کچوری اور سموسے لیتا ہوں۔
اس پر اس ظالم نے مسکرا کر کہا، اسے اپنا ہی گھر سمجھیں۔
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.