Stupid & Funny from Around the World

عمر کے ساتھ ساتھ انسانی ترجیحات بھی بدل جاتی ہیں۔۔۔۔ انسان پر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب اس سے اس کے محبوب کے بارے پوچھا جائے تو جواب ملتا ہے۔۔۔


چائے۔😜


1756588545909.png
 
چائے دیتے ہوئے اس نے مسکرا کر پوچھا کہ چائے کے ساتھ کیا لیں گے؟۔
میں نے جواب دیا، اپنے گھر میں تو چائے کے ساتھ کچھ نہیں لیتا، لیکن کہیں جائوں تو پیسٹری، کیک، بسکٹ، نمک پارے، کچوری اور سموسے لیتا ہوں۔
اس پر اس ظالم نے مسکرا کر کہا، اسے اپنا ہی گھر سمجھیں۔​
 
1756589378703.png

..............اگر بچے کی دلچسپی آرٹس میں ہو تو بچے کو مجبور مت کریں سائنس پڑھنے پر
😧🤦‍♂️😒ڈھانچہ نچوادیا 🙈😁😂
 
  • Haha
Reactions: HRK

Users who are viewing this thread

Back
Top