Stupid & Funny from Around the World

*دنیا کے دو سو ممالک نے سمندر میں کیبل بچھا رکھی ہے،*
یہ سمجھ نہیں آرہی کہ *شارک* کو کیسے پتا چلتا ہے کہ کاٹنی صرف *پاکستان* والی ہے؟ 😅

-----------------------------------------------------------------------

شادی شدہ مردوں کیلئے ایک مشورہ
اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں
تو پہلے دِل کی سنیں
پھر دماغ کی سنیں اور پھر
وہی کریں جو آپ کی بیوی کہتی ہے

😅
Just for Fun

----------------------------------------------------------------------

لڑکا (ڈاکٹر سے) : کیا آپ کے پاس درد کی دوا ہے؟“۔ ڈاکٹر :”درد کہاں ہو رہا ہے؟“۔ لڑکا:”ابھی درد نہیں ہو رہا ٹھہر کر ہو گا کیونکہ ابا جان رزلٹ دیکھ کر آتے ہی ہوں گے“۔😂😂😂😂😂😂🤣🤣😂😂😂😂😂😂

*😝*

-----------------------------------------------------------------------

🤣🤣🤣
بیوی:- میرے بھائی سے کھانے کے لئے تو پوچھ لیجیے...
.
.
.
.
.

شوہر:- سالے صاحب، آپ کھانا کھاکر آئے ہیں یا جاکر کھائیں گے؟
🤣🤣🤣🤣

-----------------------------------------------------------------------

امی آپ تو کہتی تھیں کہ پری اڑتی ہے 🧚‍♀️
پھر ساتھ والی آنٹی نبیلہ کیوں نہیں اڑتی 🥷

امی: بیٹا وہ پری نہیں 💁‍♀️
پپُو: لیکن پاپا تو اسے پری کہتے ہیں

امی: لے پُتر فیر اج اُڑے گی
تے نال تیرا پیو وی 🤣😁

----------------------------------------------------------------------

🦋 ‏٭‏_بابا جی فرماتے ہیں😉_

_میں کچھ نہیں فرماتا سب اپنی طرف سے بکواس کرتے ہیں🙈😁_

*

----------------------------------------------------------------------

Users who are viewing this thread

Back
Top