Stupid & Funny from Around the World

:unsure: چکن 400 روپے کلو اور ٹماٹر 500 روپے کلو ......... سمجھ نہیں آرہی ٹماٹر میں چکن ڈالیں یا چکن میں ٹماٹر​
 
ایک افسر نے سپاہی سے پوچھا:
"رب نواز! یہ تمہارے ہاتھ میں کیا ہے؟"
رب نواز: "سر، یہ بندوق ہے۔"
افسر: "رب نواز! یہ صرف تمہاری بندوق نہیں ہے، یہ تمہاری شان ہے، تمہاری عزت ہے... اور تمہاری ماں ہے!"

پھر افسر نے دوسرے سپاہی سے پوچھا:
"گل خان! تمہارے ہاتھ میں کیا ہے؟"
گل خان: "سر! یہ رب نواز کی ماں ہے... اور ہماری خالہ ہے!"😁😂🤣



---------------------------------------------------------------------


*سونے کی فی تولہ قیمت 460,000 ہو گئی*
*سونا پہلے مردوں کے لئے حرام تھا اب عورتوں کے لئے بھی حرام ہو گیا😂🤣*


 

Users who are viewing this thread

Back
Top