ایک افسر نے سپاہی سے پوچھا:
"رب نواز! یہ تمہارے ہاتھ میں کیا ہے؟"
رب نواز: "سر، یہ بندوق ہے۔"
افسر: "رب نواز! یہ صرف تمہاری بندوق نہیں ہے، یہ تمہاری شان ہے، تمہاری عزت ہے... اور تمہاری ماں ہے!"
پھر افسر نے دوسرے سپاہی سے پوچھا:
"گل خان! تمہارے ہاتھ میں کیا ہے؟"
گل خان: "سر! یہ رب نواز کی ماں ہے... اور ہماری خالہ ہے!"
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.