کابل میں اک شخص خاتون کو سائیکل پر بٹھا کر لے جا رہا تھا۔ ناکے پر کھڑے ایک اہلکار نے انہیں روکا اور پوچھ لیا "یہ خاتون آپ کی کیا لگتی ہے"؟
اس شخص نے جواب دیا
"ان کا سسر میرے سسر کا باپ ہے"
کہا جاتا ہے وہ اہلکار سوچتے سوچتے پاگل ہوگیا کہ امریکہ کو شکست دینا تو آسان تھا
لیکن یہ خاتون اس شخص کے لئے محرم ہے یا نامحرم، یہ جاننا ایک معمہ ہے ۔ اب میری طرف سے عقل مند لڑکیوں اور لڑکوں کو بھی دعوت ہے کہ آئیں اور بتائیں کہ کونسا رشتہ ہے
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.