ghazi52 THINK TANK: CONSULTANT Joined Mar 21, 2007 Messages 161,684 Reaction score 210,813 Reputation 9,620.6 Country of Origin Country of Residence Sep 25, 2025 Thread starter #286
ghazi52 THINK TANK: CONSULTANT Joined Mar 21, 2007 Messages 161,684 Reaction score 210,813 Reputation 9,620.6 Country of Origin Country of Residence Sep 25, 2025 Thread starter #287
ghazi52 THINK TANK: CONSULTANT Joined Mar 21, 2007 Messages 161,684 Reaction score 210,813 Reputation 9,620.6 Country of Origin Country of Residence Sep 25, 2025 Thread starter #288
ghazi52 THINK TANK: CONSULTANT Joined Mar 21, 2007 Messages 161,684 Reaction score 210,813 Reputation 9,620.6 Country of Origin Country of Residence Sep 26, 2025 Thread starter #289
ghazi52 THINK TANK: CONSULTANT Joined Mar 21, 2007 Messages 161,684 Reaction score 210,813 Reputation 9,620.6 Country of Origin Country of Residence Sep 26, 2025 Thread starter #290
ghazi52 THINK TANK: CONSULTANT Joined Mar 21, 2007 Messages 161,684 Reaction score 210,813 Reputation 9,620.6 Country of Origin Country of Residence Sep 29, 2025 Thread starter #291
ghazi52 THINK TANK: CONSULTANT Joined Mar 21, 2007 Messages 161,684 Reaction score 210,813 Reputation 9,620.6 Country of Origin Country of Residence Sep 29, 2025 Thread starter #292
ghazi52 THINK TANK: CONSULTANT Joined Mar 21, 2007 Messages 161,684 Reaction score 210,813 Reputation 9,620.6 Country of Origin Country of Residence Sep 29, 2025 Thread starter #293
ghazi52 THINK TANK: CONSULTANT Joined Mar 21, 2007 Messages 161,684 Reaction score 210,813 Reputation 9,620.6 Country of Origin Country of Residence Oct 1, 2025 Thread starter #294
ghazi52 THINK TANK: CONSULTANT Joined Mar 21, 2007 Messages 161,684 Reaction score 210,813 Reputation 9,620.6 Country of Origin Country of Residence Oct 2, 2025 Thread starter #295 امیرؔ مینائی کی ایک لازوال ، مشہور اور مکمل غزل ملاحظہ فرمائیں... ہوئے نام وَر بے نشاں کیسے کیسے زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے تری بانکی چتون نے چُن چُن کے مارے نکیلے سجیلے جواں کیسے کیسے نہ گُل ہیں نہ غُنچے نو بُوٹے نہ پتے ہوئے باغ نذرِ خزاں کیسے کیسے یہاں درد سے ہاتھ سینے پہ رکھا وہاں ان کو گزرے گُماں کیسے کیسے ہزاروں برس کی ہے بُڑھیا یہ دنیا مگر تاکتی ہے جواں کیسے کیسے ترے جاں نثاروں کے تیور وہی ہیں گلے پر ہیں خنجر رواں کیسے کیسے جوانی کا صدقہ ذرا آنکھ اٹھاؤ تڑپتے ہیں دیکھو جواں کیسے کیسے خزاں لُوٹ ہی لے گئی باغ سارا تڑپتے رہے باغباں کیسے کیسے امیرؔ اب سخن کی بڑی قدر ہو گی پھلے پھولیں گے نکتہ داں کیسے کیسے امیرؔ مینائی
امیرؔ مینائی کی ایک لازوال ، مشہور اور مکمل غزل ملاحظہ فرمائیں... ہوئے نام وَر بے نشاں کیسے کیسے زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے تری بانکی چتون نے چُن چُن کے مارے نکیلے سجیلے جواں کیسے کیسے نہ گُل ہیں نہ غُنچے نو بُوٹے نہ پتے ہوئے باغ نذرِ خزاں کیسے کیسے یہاں درد سے ہاتھ سینے پہ رکھا وہاں ان کو گزرے گُماں کیسے کیسے ہزاروں برس کی ہے بُڑھیا یہ دنیا مگر تاکتی ہے جواں کیسے کیسے ترے جاں نثاروں کے تیور وہی ہیں گلے پر ہیں خنجر رواں کیسے کیسے جوانی کا صدقہ ذرا آنکھ اٹھاؤ تڑپتے ہیں دیکھو جواں کیسے کیسے خزاں لُوٹ ہی لے گئی باغ سارا تڑپتے رہے باغباں کیسے کیسے امیرؔ اب سخن کی بڑی قدر ہو گی پھلے پھولیں گے نکتہ داں کیسے کیسے امیرؔ مینائی
ghazi52 THINK TANK: CONSULTANT Joined Mar 21, 2007 Messages 161,684 Reaction score 210,813 Reputation 9,620.6 Country of Origin Country of Residence Oct 2, 2025 Thread starter #296
ghazi52 THINK TANK: CONSULTANT Joined Mar 21, 2007 Messages 161,684 Reaction score 210,813 Reputation 9,620.6 Country of Origin Country of Residence Oct 2, 2025 Thread starter #297
ghazi52 THINK TANK: CONSULTANT Joined Mar 21, 2007 Messages 161,684 Reaction score 210,813 Reputation 9,620.6 Country of Origin Country of Residence Oct 2, 2025 Thread starter #298
ghazi52 THINK TANK: CONSULTANT Joined Mar 21, 2007 Messages 161,684 Reaction score 210,813 Reputation 9,620.6 Country of Origin Country of Residence Oct 3, 2025 Thread starter #299 علم وعشق علم نے مجھ سے کہا عشق ہے ديوانہ پن عشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمين و ظن بندہ تخمين و ظن! کرم کتابی نہ بن عشق سراپا حضور، علم سراپا حجاب عشق کی گرمی سے ہے معرکۂ کائنات علم مقام صفات، عشق تماشائے ذات عشق سکون و ثبات، عشق حيات و ممات علم ہے پيدا سوال، عشق ہے پنہاں جواب عشق کے ہيں معجزات سلطنت و فقر و ديں عشق کے ادنی غلام صاحب تاج و نگيں عشق مکان و مکيں، عشق زمان و زميں عشق سراپا يقيں، اور يقيں فتح باب شرع محبت ميں ہے عشرت منزل حرام شورش طوفاں حلال، لذت ساحل حرام عشق پہ بجلی حلال، عشق پہ حاصل حرام علم ہے ابن الکتاب، عشق ہے ام الکتاب علامہ اقبال
علم وعشق علم نے مجھ سے کہا عشق ہے ديوانہ پن عشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمين و ظن بندہ تخمين و ظن! کرم کتابی نہ بن عشق سراپا حضور، علم سراپا حجاب عشق کی گرمی سے ہے معرکۂ کائنات علم مقام صفات، عشق تماشائے ذات عشق سکون و ثبات، عشق حيات و ممات علم ہے پيدا سوال، عشق ہے پنہاں جواب عشق کے ہيں معجزات سلطنت و فقر و ديں عشق کے ادنی غلام صاحب تاج و نگيں عشق مکان و مکيں، عشق زمان و زميں عشق سراپا يقيں، اور يقيں فتح باب شرع محبت ميں ہے عشرت منزل حرام شورش طوفاں حلال، لذت ساحل حرام عشق پہ بجلی حلال، عشق پہ حاصل حرام علم ہے ابن الکتاب، عشق ہے ام الکتاب علامہ اقبال
ghazi52 THINK TANK: CONSULTANT Joined Mar 21, 2007 Messages 161,684 Reaction score 210,813 Reputation 9,620.6 Country of Origin Country of Residence Oct 3, 2025 Thread starter #300