ghazi52
THINK TANK: CONSULTANT
- Thread starter
- #151
بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے
صرف زندہ رہے ہم, تو مر جائیں گے
یہ خراباتیانِ خرد باختہ
صبح ہوتے ہی سب کام پر جائیں گے
کتنی دلکش ہو تم کتنا دِلجُو ہوں میں
کیا ستم ھے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
ھے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم
بے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے
حضرتِ جَون
صرف زندہ رہے ہم, تو مر جائیں گے
یہ خراباتیانِ خرد باختہ
صبح ہوتے ہی سب کام پر جائیں گے
کتنی دلکش ہو تم کتنا دِلجُو ہوں میں
کیا ستم ھے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
ھے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم
بے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے
حضرتِ جَون









