Urdu Poetry / Jokes / Literature

زین همرهان سست‌عناصر دلم گرفت
شیر خدا و رستم دستانم آرزوست
مولانا جلال الدین محمد بلخی

خاور همه مانند غبار سر راهی است
یک ناله خاموش و اثر باخته آهی است
هر ذره این خاک گره خورده نگاهی است
از هند و سمرقند و عراق و همدان خیز
علامه محمد اقبال

Image
 
زبان کے چٹخارے کی یہ فہرست مختصر ہے ۔ اس میں اضافے کی بڑی گنجائش ہے ۔ کراچی کے کچھ علاقوں کے اپنے چٹخارے ہیں جن کا ذائقہ پورے کراچی والوں نے بھی چکھا ۔ بڑا شہر ہے ، بڑی باتیں ہیں اور سب کے لیے دل سادہ و کشادہ ہے۔ ۔
۔ ٹوپی : شہر والے اتنی پہنتے نہیں جتنا بولتے ہیں ۔ ویسے میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ یہ شہر اتنا کچھ جھیلنے اور سہنے کے باوجود ٹوپی باز نہیں ۔
۔ ماموں : یہ لفظ رشتے داری سے زیادہ تعلق داری میں بولا جاتا ہے ۔ کہیں کہیں لگتا کہ کسی کو احمق ظاہر کر رہا ہے لیکن اب کثرت استعمال سے یہ اپنائیت کے زمرے میں آ گیا
۔ لڑکے : آپس کی گفتگو میں پیار بھرا اظہار ہے ۔ لڑکا کہنے میں عمر کی قید ضروری نہیں ۔ واحد شرط یہ ہے کہ مخاطب زندگی کی قید میں ہو ۔
۔ چاچا : یہ بڑی عمر کا اظہاریہ ہے لیکن کبھی کبھی یہ سامنے والی کی کم عقلی کے اظہار کا بھی ذریعہ ہے ۔
۔ او بھائی : بہت وسیع الاظہار ہے ، آپ پیار ، محبت ، غصے میں کہیں بھی بول سکتے ہیں ۔ اس کا سارا صورت حال کو دیکھتے ہوئے آواز اور لہجے سے عیاں ہوتا ہے
۔ بہت بڑی فلم ہے : یہ دوسرے کی کارگزاری کا آئینہ دار ہے ۔ اعتراف اور اعتراض دونوں کا غماز ہے ۔
۔ کیا سین ہے : صورت حال سے متعلق جاننے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
۔ تو اس کو چھوڑ : جب دوسرے کی باتوں سے بور ہو جائیں یا موضوع بدلنا ہو
۔ سائیڈ پکڑ لو : مطلب یہ کہ جان چھڑاو ، ایک طرف ہو جاو ۔
۔ تو کیا کر لے گا ؟ : صورت حال پر منحصر ہے ۔ لڑائی سے لے کر سمجھانے تک کہیں بھی بولا جاتا ہے ۔
۔ ہلکا لے رہا ہے : یہ جملہ بھاری اور ہلکے وزن کا کوئی بھی شخص کہہ سکتا ہے ۔ اس سے مراد صلاحیت پر شک رفع کرنا ہوتا ہے ۔ ۔
۔ تو تو نکل : دخل در نا معقولات پر کہا جاتا ہے یا ایسے موقع پر کہ جب کسی کو کسی مسئلے سے نکالنا یا الگ کرنا ہو
۔ یہ کس چکر میں ہے ؟ : کسی ایسے شخص کے لیے کہ جو بلاوجہ یا غیر ضروری طور پر کسی بات یا معاملے میں دخل اندازی کر رہا ہو یا اس کا حصہ بن رہا ہو ۔
۔ تو کچھ بھی کر لے : مطلب یہ کہ تیری چلنی نہیں ہے ۔ بیکار میں اپنا وقت ضائع کر رہا ہے ۔
۔ اب کرنا کیا ہے ؟ : یہ سوال ایکشن کا متقاضی ہے۔ حالانکہ ہونا ہوانا کچھ نہیں۔ کہنے والا گفتار کا غازی ہے ۔
۔ ابے کیا ۔۔۔۔۔ سمجھ رہا ہے : یہ جملہ اتنا بولا جاتا ہے کہ گنتی میں نہیں آتا ہے ۔ خالی جگہ کو آپ سامنے والے سے تعلق اور حفظ مراتب کے تعلق سے بھر اور کہہ سکتے ہیں ۔
۔ اس کو بتا دینا : یہ دوسرے شخص کو تنبیہ کے لیے متعلقہ شخص کی عدم موجودگی میں بارے دھڑلے سے بولا جاتا ہے ۔ اس جملے کی دھمک میں دھمکی چھپی ہے ۔
۔ بہت بڑا ڈرامے باز ہے : متعلقہ شخص کی حقیقت معلوم ہے ۔ احمق سمجھنے یس بنانے کی چنداں ضرورت نہیں چندا ۔
۔ بہت فنٹر ہے : زمانے بھر کا چال باز ہے ۔ کیا سمجھتا ہے ہمیں پتہ نہیں ۔
۔ چھم چھم کرا لو : ایسے شخص کے لیے جو محفل لگانے یا نام و نمود کا شوقین ہو ۔
۔ ائے ویں آی : یہ کراچی والوں کی خاص ادا ہے جو گفتگو میں ادا کرتے ہیں۔ مراد ہے کہ بے مقصد کوئی فائدہ نہیں ۔
۔ اڑ گئے : الف پر پیش لگا لیں ۔ یہ انداز تخاطب کراچی کی بڑی بوڑھیوں کا ہے جو اب متروک ہوتا جا رہا ہے ۔ مذکر کے لیے اڑ گئے اور مونث کے لیے اڑ گئی ۔ استعمال کا تعلق موڈ پر ہے ۔
۔ بات تو کر کے دیکھ : کسی ایسے شخص کے لیے جو ماننے کو تیار نہ ہو ۔
۔ گھوماتا بہت ہے ۔ ایسا شخص جو بات ماننے کے بجائے آئیں بنائیں شائیں کرتا ہو ۔
۔ چراندی : ایسا شخص جو کسی بھی وقت مسئلہ کھڑا کر سکتا ہو ۔ ایسے شخص کو گند بھی کہا جاتا ہے .
۔ پکاو : ایسا شخص جو بہت بولتا ہو اور بار بار دہراتا ہو کہ کان پک جائیں
۔ کیا بولا ؟ : یہ عام گفتگو یا اظہار ناراضی پر بولا جاتا ہے
۔ کھوپڑی گھما دیتا یے : غصہ دلاتا ہے۔ مزاج کے خلاف بات کرتا ہے
۔ شوم ۔ ش پر پیش لگا کر پڑھیں ۔ اس کا مطلب ہے کہ بڑا کنجوس ، مکھی چوس اور خرچ میں ہاتھ روک ہے ۔
. ٹیکسی کرانا ۔ جھگڑے میں کسی شخص کو بحفاظت نکالنا۔

ابھی یہ فہرست بہت مختصر ہے ۔ اس کے لیے تو ایک کتاب درکار ہے ۔ آپ بھی اضافہ کر سکتے ہیں

Salam, I have a request if I may, of course you're free to do as you please, I always enjoy your contributions.

This is clearly Urdu poetry, Urdu is different from Hindi, especially in the written form and in it's evolved existence. This is also in the Pakistani section.
It seems perfectly reasonable to have Urdu-Hindi poetry section in a regional section, but can we just celebrate Urdu, at least in Pakistan section without it being burdened with the baggage of Hindi? Especially since both exist in different realities.

I remember a YouTube channel run by an ex BBC Hindi host, he never asked any Hindi speaker if they also spoke Urdu, but always, I mean always asked an Urdu speaker if they also spoke Hindi, it was a hate filled question.
Urdu shares history with Hindi, but it also has a history totally separate from Hindi, it can be argued it is indeed older then Hindi, which really developed in the late 19th century. the development of Urdu started far earlier.
Hindi/Urdu controversy started precisely because the Hindu community considered it sufficiently different to feel insulted by the use of Urdu language.

I hope you won't mind what I said, it's just a kind request. Clearly it's up to you.
 
Ok, Done.

This rare photograph captures a momentous gathering of legendary Urdu poets—Jigar Moradabadi, Faiz Ahmed Faiz, Ali Sardar Jafri, Sahir Ludhianvi, and others—likely at a prominent mushaira or literary event.

These icons of the Progressive Writers' Movement shaped the course of modern Urdu literature with their revolutionary thought, humanism, and lyrical mastery. The image stands as a powerful testament to an era when poetry was both an art form and a tool for social change.

1747524149823.png
 
Users who are viewing this thread

Country Watch Latest

Back
Top